Friday, December 23, 2011

قائدِاعظم


قائدِاعظم


ایک دل اک چاند تارا  اور اک پرچم لکھا
سب زیادہ لکھ رہے تھے اور مَیں ‌نے کم لکھا
عقل کہتی تھی کہ لکھوں مَیں کتابِ زندگی
دل نے اک کاغذ  لیا اور قائدِاعظم لکھا


غلام محمد قاصر  

-- 

No comments:

Post a Comment